فلسفے کی چوں ہو گئی منطق کی پددی پیں
پوری ہوئیں جب ساری باتیں باقی رہ گئی مے
پوری ہوئیں جب ساری باتیں باقی رہ گئی مے
شیخ جی نے ٹھان لی اب تو کھولیں گے سارے بھید
آنکھیں بند کے بند ہی رہ گئیں بن گئے سارے چے
یہ کہاں کی دانشوری ہے عقلوں پی لگا کے کفل
کوئی کہے ہے واہ کیا بولے اور کوئی کہے ہے “ہیں”
love the last line ….
Aadaab.
last line tou chha gaee!..:D
Mukarrar aadaab.